☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31713
حدیث نمبر: 31713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٢٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا مندل عن الأعمش عن إبراهيم عن علي وزيد بن ثابت في امرأة وأبوين وزوج (وأبوين) (١) قال: قال للأم ثلث ما بقي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے ”بیوی اور والدین ‘ اور ”شوہر اور والدین“ کے مسئلے کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ماں کے لئے ”باقی بچنے والے مال کا ایک تہائی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33125، ترقيم محمد عوامة 31713)
پچھلی حدیث → (31712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31714)