☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31698
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31698
حدیث نمبر: 31698 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٠٩ - (١) حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب أن زيد بن ثابت سئل عن امرأة وأبوين، فأعطى المرأة الربع، والأم ثلث ما بقي، وما بقي للأب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بیوی اور والدین کے حصّوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے بیوی کو ایک چوتھائی، اور ماں کو باقی ماندہ مال کا ایک تہائی، اور اس کے بعد بچنے والا مال، باپ کو دینے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33109، ترقيم محمد عوامة 31698)
پچھلی حدیث → (31697) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31699)