☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31683
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31683
حدیث نمبر: 31683 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٩٤ - حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن أبي إسحاق عن عبد اللَّه بن قيس عن ابن عباس قال: من قرأ سورة النساء فعلم ما يحجب مما لا يحجب علم الفرائض (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد اللہ بن قیس سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جس آدمی نے سورة نساء پڑھی اور اس کو معلوم ہوجائے کہ کون سی چیزیں میراث میں رکاوٹ بنتی ہیں اور کون سی چیزیں رکاوٹ نہیں بنتیں تو اس شخص کو میراث کا علم حاصل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33094، ترقيم محمد عوامة 31683)
پچھلی حدیث → (31682) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31684)