☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31651
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31651
حدیث نمبر: 31651 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٥٦ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن عامر في رجل مات وترك ابنين وترك مائتي دينار فأقر أحد الابنين أن على أبيه خمسين دينارا قال: يؤخذ من نصيب هذا ويسلم للآخر نصيبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عامر نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے وقت دو بیٹے اور ترکے میں دو سو دینار چھوڑے، پھر ایک بیٹے نے اقرار کیا کہ اس کے والد پر پچاس دینار قرضہ تھا، آپ نے فرمایا وہ قرضہ اس اقرار کرنے والے کے حصّے میں سے لے لیا جائے ا اور دوسرے کا حصّہ صحیح سلامت محفوظ رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33056، ترقيم محمد عوامة 31651)
پچھلی حدیث → (31650) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31652)