☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 31584
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 31584
٣٢٩٨٨ - (١) حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن طلحة قال: قلت لابن أبي أوفى: أوصى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: لا، قلت: فكيف أمر الناس بالوصية؟ قال: أوصى بكتاب اللَّه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وصیت کی تھی؟ فرمایا کہ نہیں! میں نے پوچھا کہ پھر لوگوں کو وصیت کا حکم کیسے دیا گیا؟ فرمانے لگے: آپ نے کتاب اللہ پر عمل کرنے کی وصیت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32988، ترقيم محمد عوامة 31584)
← Previous Hadith (31583) Back to Bab Next Hadith → (31585)