☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 31480
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 31480
٣٢٨٧٧ - حدثنا عباد بن العوام عن عاصم بن كليب قال: إن كان سمى (الغزاةَ أُعطي الغزاة) (١) ، (وإلا) (٢) طاعة اللَّه سبيله.
Translation: اردو ترجمہ
عباد بن عوام سے روایت ہے کہ اگر اس وصیت کرنے والے نے مجاہد ین کا نام لیا تھا تو مجاہدین کو وہ چیز دے دی جائے، ورنہ اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری اس کا راستہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32877، ترقيم محمد عوامة 31480)
← Previous Hadith (31479) Back to Bab Next Hadith → (31481)