٣٢٨٦٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا أوصى (بحجة) (١) ولم يكن حج فمن الثلث.
Translation: اردو ترجمہ
مغیرہ حضرت ابراہیم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے حج کی وصیت کرے جو اس نے ادا کیا تھا تو اس کی ادائیگی ایک تہائی مال سے کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32865، ترقيم محمد عوامة 31468)