أَبُو أُسَامَةَ ، أَبِي فَرْوَةَ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ، أَبُو عُبَيْدٍ الْحَاجِبُ ، شَيْخًا ، أَبُو الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْحَاجِبُ ، قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ يَقُولُ: قَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ أَنَفَةً وَإِنَّ أَنَفَةَ الصَّلَاةِ التَّكْبِيرَةُ الْأُولَى فَحَافِظُوا عَلَيْهَا"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر چیز کی ایک ابتداء ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء تکبیرِ اولیٰ ہے، سو تم اس کی پابندی کرو۔ ابو عبید کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث رجاء بن حیوہ کو سنائی تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ام الدرداء نے حضرت ابوالدرداء کے حوالے سے مجھ سے یونہی بیان کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3149، ترقيم محمد عوامة 3137)