☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31353
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31353
حدیث نمبر: 31353 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٧٤٢ - [حدثنا أسود بن عامر قال: حدثنا جرير بن حازم عن محمد بن سيرين قال: ما علمت أن عليًا اتهم في قتل عثمان حتى بويع، فلما بويع اتهمه الناس] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت سے پہلے لوگوں نے ان پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل کی تہمت نہیں لگائی، جب ان کے ہاتھ پر بیعت ہوئی تو لوگوں نے ان پر حضرت عثمان کے قتل کی تہمت لگا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32742، ترقيم محمد عوامة 31353)
پچھلی حدیث → (31352) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31354)