☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31344
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31344
حدیث نمبر: 31344 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٧٣٢ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن ميسرة قال: كان يمر عليه الغلام أو الجارية ممن يخرجه الحجاج إلى السواد فيقول: من ربك؟ فيقول: اللَّه، فيقول: من نبيك؟ فيقول: محمد صلى الله عليه و آله وسلم، قال: فيقول: واللَّه الذي لا إله إلا هو لا أجد أحدا يقاتل الحجاج إلا قاتلت معه الحجاج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
میسرہ فرماتے ہیں کہ میرے قریب سے لڑکا یا لڑکی گزرا کرتے تھے جن کا تعلق ان لوگوں سے تھا جن کو حجاج نے دیہاتوں کی طرف نکال دیا تھا، وہ لوگوں سے کہتے: تمہارا رب کون ہے؟ لوگ کہتے ”اللہ“ وہ کہتے:ـ تمہارا نبی کون ہے؟ لوگ کہتے: محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، پھر وہ کہتے: اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں میں جس شخص کو بھی حجاج کے ساتھ قتال کرتا ہوا دیکھ لوں گا اس کے ساتھ مل کر حجاج سے قتال کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32732، ترقيم محمد عوامة 31344)
پچھلی حدیث → (31343) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31345)