أَبَا عُبَيْدَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ نَاجِيَةَ , أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ رَأَى رَجُلًا انْصَرَفَ عَنْ يَسَارِهِ، فَقَالَ:" أَمَّا هَذَا فَقَدْ أَصَابَ السُّنَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ناجیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو نماز پڑھنے کے بعد بائیں جانب کو اٹھا تو آپ نے فرمایا کہ اس نے سنت پر عمل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3143، ترقيم محمد عوامة 3131)