☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31292
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31292
حدیث نمبر: 31292 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٦٨٠ - حدثنا قبيصة قال: حدثنا يونس (بن) (١) أبي إسحاق عن الوليد بن العيزار قال: (بينا) (٢) عمرو بن العاص في ظل الكعبة إذ رأى الحسين بن علي مقبلًا فقال: هذا أحب أهل الأرض إلى أهل السماء (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ولید بن عیزار فرماتے ہیں کہ عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کعبہ کے سائے میں تھے کہ انہوں نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو تشریف لاتے دیکھا تو فرمایا کہ یہ شخص زمین والوں میں آسمان والوں کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32680، ترقيم محمد عوامة 31292)
پچھلی حدیث → (31291) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31293)