☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31258
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31258
حدیث نمبر: 31258 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٦٤٣ - حدثنا ابن إدريس عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قيل لعمر: اكتب إلى جوانان، قال: وما جوانان (١) ؟ قالوا: خير الفتيان، قال: أكتب إلى شر الفتيان (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر سے کہا گیا کہ جوانوں کی طرف پیغام لکھ دو آپ نے پوچھا جوان کون ہیں؟ لوگوں نے بتایا کہ بہترین نوجوان، آپ نے فرمایا: میں بدترین نوجوانوں کو پیغام لکھ دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32643، ترقيم محمد عوامة 31258)
پچھلی حدیث → (31257) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31259)