☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31216
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31216
حدیث نمبر: 31216 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٦٠١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن المنكدر قال: بلغ ابن عمر أن يزيد بن معاوية بويع له، (فقال) (١) : إن كان خيرًا رضينا، وإن كان شرًا صبرنا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ پیغام پہنچا کہ یزید بن معاویہ کے لئے بیعت لی جا رہی ہے آپ نے فرمایا اگر یہ خیر ہوئی تو ہم راضی ہوجائیں گے اور اگر یہ شر ہوا تو ہم صبرکریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32601، ترقيم محمد عوامة 31216)
پچھلی حدیث → (31215) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31217)