☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31207
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31207
حدیث نمبر: 31207 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٩٢ - حدثنا أبو أسامة عن ليث عن أبي نضرة قال: كنا (نحدث) (١) أن بني (فلان) (٢) يصيبهم قتل شديد، فإذا كان ذلك هرب منهم أربعة رهط إلى الروم، فجلبوا الروم على المسلمين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں سے یہ بیان کیا جاتا تھا کہ فلاں قبیلے کے لوگوں مین سخت ترین خون ریزی کی جائے گی، چناچہ جب ایسا ہوا تو ان میں سے چار آدمی روم کی طرف بھاگ گئے اور رومیوں کو مسلمانوں پر چڑھائی کرنے پر آمادہ کر لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32592، ترقيم محمد عوامة 31207)
پچھلی حدیث → (31206) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31208)