☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31194
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31194
حدیث نمبر: 31194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٧٩ - حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي قال: دخل شاب من قريش على معاوية فأغلظ له فقال له: يا ابن أخي أنهاك عن السلطان، إن السلطان يغضب ⦗١٠٦⦘ غضب الصبي ويأخذ أخذ الأسد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ قریش کا ایک جوان حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے سخت کلامی کی، حضرت رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ اے بھتیجے! میں تجھے بادشاہ کے پاس جانے سے منع کرتا ہوں، بیشک بادشاہ بچے کی طرح غصّے میں آتا ہے اور شیر کی طرح پکڑ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32579، ترقيم محمد عوامة 31194)
پچھلی حدیث → (31193) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31195)