☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31188
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31188
حدیث نمبر: 31188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٧٢ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال: أخبرنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن الأسود قال: قلت لعائشة: إن رجلًا من الطلقاء يبايع له -يعني معاوية، قالت: يا بني، لا تعجب هو ملك (اللَّه) (٢) يؤتيه من يشاء (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا کہ فتح مکّہ میں آزاد کیے جانے والے ایک آدمی کی بیعت کی جارہی ہے، یعنی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ تم تعجب نہ کرو، یہ اللہ تعالیٰ کا ملک ہے جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32572، ترقيم محمد عوامة 31188)
پچھلی حدیث → (31187) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31189)