☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31184
حدیث نمبر: 31184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٦٨ - حدثنا حسين بن علي عن أبي موسى قال: قال رجل للحسن: يا أبا سعيد، واللَّه ما أراك تلحن، قال: (١) ابن أخي قد سبقت اللحن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت حسن سے کہا کہ اے ابو سعید! خدا کی قسم میں آپ کو کلام میں غلطی کرتا ہوا نہیں دیکھتا، انہوں نے فرمایا کہ اے میرے بھتیجے! میں کلام کی غلطی سے آگے گزر گیا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32568، ترقيم محمد عوامة 31184)
پچھلی حدیث → (31183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31185)