☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31183
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31183
حدیث نمبر: 31183 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٦٧ - حدثنا حسين بن علي عن الوليد بن علي عن زيد بن أسلم قال: ما ⦗١٠٣⦘ جالست في أهل بيته مثله -يعني (علي بن الحسين) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن اسلم سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت میں علی رضی اللہ عنہ بن حسین جیسے کسی شخص کے پاس نہیں بیٹھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32567، ترقيم محمد عوامة 31183)
پچھلی حدیث → (31182) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31184)