☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31168
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31168
حدیث نمبر: 31168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٤٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا عبد اللَّه بن (عون) (١) عن إبراهيم قال: كانوا إذا رأى أحدهم ما يكره قال: أعوذ بما عاذت به ملائكةُ اللَّهِ ورسولهُ من شر ما رأيت في منامي أن يصيبني منه شيء أكرهه في الدنيا والآخرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عون حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ جب سلف صالحین خواب میں کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھتے تو یہ دعا کرتے کہ میں پناہ چاہتا ہوں اس ذات کی جس کی پناہ میں ہے اللہ کے فرشتے اور اس کے رسول اور اس خواب کے شر سے جو میں نے دیکھا ہے، اس بات سے کہ مجھے دنیا اور آخرت میں کوئی ایسا نقصان پہنچے جس کو میں ناپسند کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32549، ترقيم محمد عوامة 31168)
پچھلی حدیث → (31167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31169)