☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31166
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31166
حدیث نمبر: 31166 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٤٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: سأل رجل محمدًا قال: رأيت كأني آكل خبيصًا في الصلاة، فقال: الخبيص حلال، ولا يحل لك الأكل في الصلاة، فقال له: (تقبل) (١) امرأتك وأنت صائم؟ قال: نعم، قال: فلا تفعل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے محمد بن سیرین سے سوال کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں نماز میں ”خبیص“ نامی حلوا کھا رہا ہوں، آپ نے فرمایا خبیص حلال ہے، لیکن تمہارے لیے نماز میں کھانا حلال نہیں ہے، آپ نے اس سے پوچھا کہ کیا تم روزے میں اپنی بیوی کا بوسہ لیتے ہو؟ اس نے کہا جی ہاں! آپ نے فرمایا ایسا نہ کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32547، ترقيم محمد عوامة 31166)
پچھلی حدیث → (31165) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31167)