☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31165
حدیث نمبر: 31165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٤٦ - حدثنا ابن فضيل عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن شداد أنه سمع قومًا يذكرون رؤيا وهو يصلي فلما انصرف سألهم عنها فكتموه فقال: أما إنه جاء تأويل رؤيا يوسف بعد أربعين -يعني سنة-.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز پڑھتے ہوئے کچھ لوگوں کو خواب بیان کرتے ہوئے سنا، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو ان سے اس خواب کے بارے میں پوچھا، انہوں نے چھپالیا، آپ نے فرمایا: خبرد ار یوسف علیہ السلام کے خواب کی تعبیر چالیس سال بعد ظاہر ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32546، ترقيم محمد عوامة 31165)
پچھلی حدیث → (31164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31166)