☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31153
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31153
حدیث نمبر: 31153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٣٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن مسروق عن عائشة (قالت) (١) : رأيتني على تل كأن حولي بقرا (تنحر) (٢) ، فقال مسروق: إن استطعت أن لا تكوني أنت هي فافعلي، قال: فابتليت بذلك رحمها اللَّه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو خواب میں ایک ٹیلے پر دیکھا اور میرے گرد بہت سی گائیں ذبح کی جا رہی تھیں، حضرت مسروق نے فرمایا اگر آپ کے اندر طاقت ہے کہ آپ وہ نہ ہو تو ایسا ضرور کریں، لیکن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اس میں مبتلا ہوگئیں اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32534، ترقيم محمد عوامة 31153)
پچھلی حدیث → (31152) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31154)