☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 31144
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 31144
٣٢٥٢٥ - حدثنا أبو أسامة عن (عمر) (١) بن حمزة قال: أخبرني سالم عن ابن عمر قال: قال عمر: رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في المنام فرأيته لا ينظرني، فقلت: يا ⦗٨٧⦘ رسول اللَّه ما شأني؟ قال: ألست الذي تقبل وأنت صائم، (قلت) (٢) : (فوالذي) (٣) بعثك بالحق لا أقبل بعدها وأنا صائم (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی، میں نے دیکھا کہ آپ مجھے دیکھ نہیں رہے تھے،، میں نے عرض کیا یا رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میری یہ کیسی حالت ہے؟ آپ نے فرمایا کیا تم وہی نہیں ہو جو روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لیتا ہے؟ میں نے عرض کیا اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق دے کر بھیجا ہے میں آج کے بعد روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ نہیں لوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32525، ترقيم محمد عوامة 31144)
الحديث السابق → (31143) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (31145)