☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31139
حدیث نمبر: 31139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥٢٠ - حدثنا (أبو) (١) أسامة عن (مجالد) (٢) عن عامر قال: أتى رجل أبا بكر (فقال) (٣) : إني رأيت في المنام كأني أجري ثعلبًا، قال: أنت رجل كذوب، فاتق اللَّه ولا تعد (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں لومڑی دوڑا رہا ہوں، آپ نے فرمایا کہ تم جھوٹے آدمی ہو اللہ سے ڈرو اور آئندہ ایسا نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32520، ترقيم محمد عوامة 31139)
پچھلی حدیث → (31138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31140)