☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31128
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31128
حدیث نمبر: 31128 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٥١٠ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم وقال:"رأيت كأني في دار عقبة بن رافع وأتينا برطب (من رطب) (٢) (ابن طاب) (٣) ، فأولت أن الرفعة لنا في الدنيا، والعاقبة في (الأخرى) (٤) ، وأن ديننا قد طاب" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں اور ہمارے پاس ابن طاب نامی شخص کی تازہ کھجوریں لائی گئیں، میں نے اس خواب کی تعبیر یہ لی کہ ہمارے لیے دنیا میں بلندی و رفعت ہے اور آخرت میں اچھا انجام ہے اور ہمارا دین پاکیزہ دین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32510، ترقيم محمد عوامة 31128)
پچھلی حدیث → (31127) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31129)