☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31082
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31082
حدیث نمبر: 31082 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٦٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: لا يدخل النار إنسان في قلبه مثقال حبة خردل من إيمان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: یوں کہا جاتا ہے! وہ انسان جہنم میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32463، ترقيم محمد عوامة 31082)
پچھلی حدیث → (31081) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31083)