☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31074
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31074
حدیث نمبر: 31074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٥٥ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (١) أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقًا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومنین میں سے کامل ترین ایمان والے وہ لوگ ہیں جو اخلاق کے اعتبار سے زیادہ اچھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32455، ترقيم محمد عوامة 31074)
پچھلی حدیث → (31073) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31075)