☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31065
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31065
حدیث نمبر: 31065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٤٦ - حدثنا أبو أسامة عن موسى بن مسلم قال: حدثنا ابن سابط قال: كان عبد اللَّه بن رواحة يأخذ بيد النفر من أصحابه فيقول: تعالوا (نؤمن) (١) ساعة، تعالوا فلنذكر اللَّه ونزدد إيمانًا، تعالوا نذكره بطاعته لعله يذكرنا بمغفرته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہاپنے اصحاب میں سے چند لوگوں کا ہاتھ پکڑ کر فرماتے! آؤ ہم کچھ دیر کے لیے ایمان و یقین کی باتیں کریں۔ آؤ پس ہم اللہ کا ذکر کر کے ایمان میں اضافہ کریں۔ آؤ ہم اس کی اطاعت کا ذکر کریں تاکہ وہ بھی ہمارا ذکر کرے مغفرت کرتے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32446، ترقيم محمد عوامة 31065)
پچھلی حدیث → (31064) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31066)