☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31060
حدیث نمبر: 31060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٤١ - حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن زبيد عن مجاهد قال: أوثق عرى الإيمان الحب في اللَّه والبغض (فيه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: ایمان کی مضبوط ترین بنیاد، کسی سے اللہ کی خوشنودی کے لیے محبت کرنا اور اللہ ہی کی خوشنودی میں کسی سے بغض رکھنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32441، ترقيم محمد عوامة 31060)
پچھلی حدیث → (31059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31061)