☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31058
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31058
حدیث نمبر: 31058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٣٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الأعمش عن أبي إسحاق عن أبي قرة قال: قال سلمان لرجل: لو قُطّعتُ (أعضاء) (١) ما بلغت الإيمان (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے کہا: اگر تیرے اعضاء کو ٹکڑے ٹکڑے بھی کردیا جائے تب بھی تو ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32439، ترقيم محمد عوامة 31058)
پچھلی حدیث → (31057) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31059)