☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31050
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31050
حدیث نمبر: 31050 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٣٠ - حدثنا أبو أسامة عن حبيب بن الشهيد عن عطاء عن أبي هريرة: لا يزني (الزاني) (١) حين يزني وهو مؤمن، ولا يسرق وهو مؤمن، ولا يشرب الخمر وهو مؤمن (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا۔ اور چوری کرنے والا جب چوری کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا اور شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32430، ترقيم محمد عوامة 31050)
پچھلی حدیث → (31049) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31051)