☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31049
حدیث نمبر: 31049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٢٩ - حدثنا أبو أسامة عن حسن بن (عياش) (١) عن مغيرة قال: سئل إبراهيم عن الرجل يقول للرجل: أمؤمن أنت؟ قال: الجواب (فيه) (٢) بدعة، وما يسرني (أني) (٣) شككت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جو کسی آدمی سے پوچھے! کیا تو مومن ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کا جواب دینا بدعت ہے۔ اور میں خوش نہیں ہوں کہ میں کہوں کہ مجھے ایمان میں شک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32429، ترقيم محمد عوامة 31049)
پچھلی حدیث → (31048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31050)