٣٢٤٢٦ - حدثنا يزيد (١) قال: أخبرنا همام بن يحيى عن علي بن زيد عن أم محمد عن عائشة قالت: كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك"، قلت: يا رسول اللَّه، إنك (تدعو) (٢) بهذا الدعاء؟ قال:"يا عائشة أو ما علمت أن قلب ابن آدم بين أصابع اللَّه، إذا شاء أن يقلبه إلى (هدى) (٣) قلبه، وإن شاء أن يقلبه إلى (ضلالة) (٤) قلبه" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثبات عطا فرما۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! آپ یہ دعا فرما رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ رضی اللہ عنہا! کیا تجھے معلوم نہیں ابن آدم کا دل اللہ کی دو انگلیوں کے درمیان ہے۔ جب چاہتے ہیں اس کے دل کو ہدایت کی طرف پھیر دیتے ہیں اور جب چاہتے ہیں اس کے دل کو گمراہی و ضلالت کی طر ف پھیر دیتے ہیں؟!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32426، ترقيم محمد عوامة 31046)