٣٢٤٢٢ - حدثنا أبو معاوية عن يوسف بن ميمون قال: قلت لعطاء: إن قبلنا قومًا نعدُّهم من أهل الصلاح إن قلنا نحن مؤمنون عابوا ذلك علينا، قال: فقال عطاء: نحن المسلمون المؤمنون وكذلك أدركنا أصحاب محمد صلى الله عليه و آله وسلم يقولون (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے عرض کیا: اگر ہم کچھ لوگوں کی ضمانت کریں تو ہم انہیں نیکوکار پاتے ہیں: اگر ہم یوں کہیں: ہم مومنین ہیں۔ تو وہ اس وجہ سے ہم پر عیب لگاتے ہیں۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ہم تو مومنین اور مسلمان ہیں، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب کو اس طرح ہی کہتے ہوئے پایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32422، ترقيم محمد عوامة 31042)