☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31040
حدیث نمبر: 31040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤٢٠ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: حدثنا (عوف عن) (١) قسامة بن زهير قال: لا إيمان لمن لا أمانة له، ولا دين لمن لا عهد له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قسامہ بن زھیر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص امانت دار نہیں اس کا ایمان میں کچھ حصہ نہیں۔ اور جو شخص عہد کی وفا نہ کرے تو اس کا دین میں کچھ حصہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32420، ترقيم محمد عوامة 31040)
پچھلی حدیث → (31039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31041)