٣٢٤٢٠ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: حدثنا (عوف عن) (١) قسامة بن زهير قال: لا إيمان لمن لا أمانة له، ولا دين لمن لا عهد له.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عوف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قسامہ بن زھیر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص امانت دار نہیں اس کا ایمان میں کچھ حصہ نہیں۔ اور جو شخص عہد کی وفا نہ کرے تو اس کا دین میں کچھ حصہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32420، ترقيم محمد عوامة 31040)