☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31035
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31035
حدیث نمبر: 31035 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٤١٤ - حدثنا يحيى بن واضح عن حسين بن واقد قال: سمعت ابن بريدة يقول: سمعت أبي يقول: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (يقول) (١) :"العهد الذي بيننا وبينهم (ترك) (٢) الصلاة فمن تركها فقد كفر" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے: ہمارے درمیان اور کفر کے درمیان صرف نماز چھوڑنے کا فرق ہے۔ پس جس نے نماز کو چھوڑ دیا تحقیق اس نے کفر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32414، ترقيم محمد عوامة 31035)
پچھلی حدیث → (31034) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31036)