☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31019
حدیث نمبر: 31019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٣٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن الشيباني قال: لقيت عبد اللَّه بن (معقل) (١) فقلت له: إن أناسًا من أهل الصلاح يعيبون علي أن أقول: أنا مؤمن (٢) ، فقال عبد اللَّه (ابن معقل) (٣) : لقد خبت وخسرت إن لم تكن مؤمنًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل رحمہ اللہ سے ملاقات کی تو میں نے ان سے عرض کی: دین داروں میں سے کچھ لوگ عیب لگاتے ہیں میرے یوں کہنے پر: میں مومن ہوں۔ تو حضرت عبد اللہ بن معقل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تحقیق تم ناکام و نامراد ہو اگر تم مومن نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32398، ترقيم محمد عوامة 31019)
پچھلی حدیث → (31018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31020)