☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31014
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31014
حدیث نمبر: 31014 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٣٩٢ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن قال: إذا سئل أحدكم أمؤمن في إيمانه [فلا يشكنَّ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن السائب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی ایک سے سوال کیا جائے: کیا تم مومن ہو؟ تو وہ ہرگز شک مت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32392، ترقيم محمد عوامة 31014)
پچھلی حدیث → (31013) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31015)