☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31003
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31003
حدیث نمبر: 31003 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٣٨١ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن طلحة عن زبيد عن (زر) (١) قال: كان عمر مما يأخذ بيد الرجل والرجلين من أصحابه فيقول: قم بنا (نزدد) (٢) إيمانًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زرّ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہان لوگوں میں سے تھے جو اپنے اصحاب میں سے ایک یا دو آدمیوں کا ہاتھ پکڑ کر فرماتے: ہمارے ساتھ آؤ ہم ایمان میں اضافہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32381، ترقيم محمد عوامة 31003)
پچھلی حدیث → (31002) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31004)