☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30969
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30969
حدیث نمبر: 30969 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٣٤٦ - حدثنا أبو معاوية عن موسى بن مسلم الشيباني عن إبراهيم التيمي قال: وما على أحدكم أن يقول: أنا مؤمن، فواللَّه لئن كان صادقًا لا يعذبه اللَّه على صدقه، وإن كان كاذبًا لما دخل عليه من الكفر أشد (عليه) (١) من الكذب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن مسلم الشیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم التیمی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی ایک کے لیے یوں کہنا نقصان دہ نہیں ہے کہ میں مومن ہوں۔ اللہ کی قسم اگر وہ سچا ہے تو اللہ اسے سچ بولنے پر عذاب نہیں دیں گے، اور اگر وہ جھوٹا ہے تو کفر کا عذاب جھوٹ کے عذاب سے زیادہ سخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32346، ترقيم محمد عوامة 30969)
پچھلی حدیث → (30968) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30970)