☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30940
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30940
حدیث نمبر: 30940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٣١٦ - [حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن أبي رجاء قال: سألت محمدًا عن نقط المصاحف، فقال: أني أخاف أن يزيدوا في الحروف أو ينقصوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رجاء فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے مصاحف میں نقطے لگانے کے متعلق پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: مجھے ڈر ہے کہ وہ کسی حرف کا اضافہ کردیں گے یا کوئی حرف کم کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32316، ترقيم محمد عوامة 30940)
پچھلی حدیث → (30939) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30941)