☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30938
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30938
حدیث نمبر: 30938 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٣١٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال: قيل لعبد اللَّه: إن فلانا يقرأ القرآن منكوسًا، فقال عبد اللَّه: ذاك منكوس القلب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو بتلایا گیا، فلاں شخص قرآن کو الٹی طرف سے پڑھتا ہے! تو حضرت عبد اللہ نے فرمایا: وہ الٹے دل والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32314، ترقيم محمد عوامة 30938)
پچھلی حدیث → (30937) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30939)