☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30930
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30930
حدیث نمبر: 30930 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٣٠٦ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر قال: حدثنا معن قال: أتى رجل ابن مسعود فقال: علمني كلمات جوامع نوافع فقال: تعبد اللَّه، ولا تشرك به شيئا، وتزول مع القرآن حيث (زال) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کہنے لگا: مجھے ایسے کلمات سکھا دیجئے جو جامع بھی ہوں اور نافع بھی۔ آپ نے فرمایا: تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک مت ٹھہراؤ اور قرآن کی ہمیشہ تلاوت کرتے رہا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32306، ترقيم محمد عوامة 30930)
پچھلی حدیث → (30929) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30931)