☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30923
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30923
حدیث نمبر: 30923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٩٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن ابن سيرين قال: كان جبريل يعرض على النبي صلى الله عليه و آله وسلم القرآن في كل عام مرة في رمضان، فلما كان العام الذي قبض فيه عرضه عليه مرتين (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا: حضرت جبرائیل ہر سال رمضان میں ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دور فرماتے تھے۔ پس جب وہ سال آیا جس میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتقال ہوا تو آپ نے دو مرتبہ قرآن کا دور فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32299]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32299، ترقيم محمد عوامة 30923)
پچھلی حدیث → (30922) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30924)