☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30916
حدیث نمبر: 30916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٩٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (حبيب) (١) عن رجل عن أبي الدرداء قال: مر عليه (رجل) (٢) وهو يبني مسجدا فقال: ما هذا؟ (قال: هذا) (٣) (لآل حم) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیان کیا کہ حضرت ابو الدرداء نے فرمایا: ایک آدمی کا ان پر گزر ہوا اس حال میں کہ وہ مسجد کی تعمیر کر رہے تھے، پس وہ کہنے لگا: یہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ حم والی سورتوں کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32292، ترقيم محمد عوامة 30916)
پچھلی حدیث → (30915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30917)