☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30902
حدیث نمبر: 30902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٧٨ - حدثنا محمد بن أبي عدي (عن داود) (١) عن الشعبي: ﴿وَلَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ﴾ قال: (في) (٢) زبور داود من بعد ذكر موسى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے اس آیت (اور بیشک ہم لکھ چکے ہیں زبور میں نصیحت کے بعد) کے بارے میں ارشاد فرمایا: داؤد کی زبور موسیٰ کی نصیحت کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32278، ترقيم محمد عوامة 30902)
پچھلی حدیث → (30901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30903)