☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30891
حدیث نمبر: 30891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٦٧ - حدثنا ابن أبي عدي عن (أشعث) (١) عن الحسن أنه كان يكره أن يقرأ في سورتين، حتى يختم آخرتها، ثم يأخذ في الأخرى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن ناپسند کرتے تھے کہ دو سورتوں کو اکٹھا پڑھا جائے یہاں تک کہ پہلے ایک کے آخر کو مکمل کرے پھر وہ دوسری پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32267، ترقيم محمد عوامة 30891)
پچھلی حدیث → (30890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30892)