☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30890
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30890
حدیث نمبر: 30890 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٦٦ - [حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عوف قال سئل محمد عن الذي يقرأ القرآن من هاهنا (ومن هاهنا) (١) ، فقال: ليتق الآثام، إثم عظيم وهو لا يشعر] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو قرآن میں یہاں سے وہاں سے ملا کر پڑھتا ہو؟ تو آپ نے فرمایا: اس کو چاہیے کہ وہ ایسا کرنے سے بچے، وہ زیادہ گناہگار نہیں ہوگا اس حال میں کہ وہ نہ جانتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32266، ترقيم محمد عوامة 30890)
پچھلی حدیث → (30889) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30891)